لوقا 21:2 - کِتابِ مُقادّس2 اور ایک کنگال بیوہ کو بھی اُس میں دو دَمڑیاں ڈالتے دیکھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 آپ نے ایک غریب بِیوہ کو بھی دیکھا جِس نے صِرف دو بہت چُھوٹے تانبے کے سِکّے ڈالے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 एक ग़रीब बेवा भी वहाँ से गुज़री जिसने उसमें ताँबे के दो मामूली-से सिक्के डाल दिए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ایک غریب بیوہ بھی وہاں سے گزری جس نے اُس میں تانبے کے دو معمولی سے سِکے ڈال دیئے۔ باب دیکھیں |