Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 21:13 - کِتابِ مُقادّس

13 اور یہ تُمہارا گواہی دینے کا مَوقع ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 تَب تُمہیں میری گواہی دینے کا اَچھّا موقع ملے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 नतीजे में तुम्हें मेरी गवाही देने का मौक़ा मिलेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 نتیجے میں تمہیں میری گواہی دینے کا موقع ملے گا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 21:13
5 حوالہ جات  

اور کِسی بات میں مُخالِفوں سے دہشت نہیں کھاتے۔ یہ اُن کے لِئے ہلاکت کا صاف نِشان ہے لیکن تُمہاری نجات کا اور یہ خُدا کی طرف سے ہے۔


اور اَے بھائِیو! مَیں چاہتا ہُوں تُم جان لو کہ جو مُجھ پر گُذرا وہ خُوشخبری کی ترقّی ہی کا باعِث ہُؤا۔


یہ خُدا کی سچّی عدالت کا صاف نِشان ہے تاکہ تُم خُدا کی بادشاہی کے لائِق ٹھہرو جِس کے لِئے تُم دُکھ بھی اُٹھاتے ہو۔


اور وہ اُس وقت سے اُس کے پکڑوانے کا موقع ڈُھونڈنے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات