Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 20:45 - کِتابِ مُقادّس

45 جب سب لوگ سُن رہے تھے تو اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

45 جَب سَب لوگ سُن رہے تھے تو یِسوعؔ نے اَپنے شاگردوں سے کہا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

45 जब लोग सुन रहे थे तो उसने अपने शागिर्दों से कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

45 جب لوگ سن رہے تھے تو اُس نے اپنے شاگردوں سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




لوقا 20:45
7 حوالہ جات  

گُناہ کرنے والوں کو سب کے سامنے ملامت کر تاکہ اَوروں کو بھی خَوف ہو۔


پِھر اُس نے بِھیڑ کو اپنے شاگِردوں سمیت پاس بُلا کر اُن سے کہا اگر کوئی میرے پِیچھے آنا چاہے تو اپنی خُودی سے اِنکار کرے اور اپنی صلِیب اُٹھائے اور میرے پِیچھے ہو لے۔


پِھر اُس نے لوگوں کو پاس بُلا کر اُن سے کہا کہ سُنو اور سمجھو۔


پس داؤُد تو اُسے خُداوند کہتا ہے پِھر وہ اُس کا بیٹا کیوں کر ٹھہرا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات