Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 20:43 - کِتابِ مُقادّس

43 جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں تلے کی چَوکی نہ کر دُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 جَب تک کہ مَیں تمہارے دُشمنوں کو تمہارے پاؤں کے نیچے نہ کر دُوں۔“ ‘

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 जब तक मैं तेरे दुश्मनों को तेरे पाँवों की चौकी न बना दूँ।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 جب تک مَیں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں کی چوکی نہ بنا دوں۔‘

باب دیکھیں کاپی




لوقا 20:43
9 حوالہ جات  

مگر میرے اُن دُشمنوں کو جِنہوں نے نہ چاہا تھا کہ مَیں اُن پر بادشاہی کرُوں یہاں لا کر میرے سامنے قتل کرو۔


یہوواہ نے میرے خُداوند سے کہا تُو میرے دہنے ہاتھ بَیٹھ جب تک کہ مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں کی چَوکی نہ کر دُوں۔


بیابان کے رہنے والے اُس کے آگے جُھکیں گے اور اُس کے دُشمن خاک چاٹیں گے۔


پس داؤُد تو اُسے خُداوند کہتا ہے پِھر وہ اُس کا بیٹا کیوں کر ٹھہرا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات