لوقا 20:34 - کِتابِ مُقادّس34 یِسُوعؔ نے اُن سے کہا کہ اِس جہان کے فرزندوں میں تو بیاہ شادی ہوتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 یِسوعؔ نے اُن سے کہا، ”اِس دُنیا کے لوگوں میں تو شادی بیاہ کرنے کا دستور ہے، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 ईसा ने जवाब दिया, “इस ज़माने में लोग ब्याह-शादी करते और कराते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 عیسیٰ نے جواب دیا، ”اِس زمانے میں لوگ بیاہ شادی کرتے اور کراتے ہیں۔ باب دیکھیں |