Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 20:32 - کِتابِ مُقادّس

32 آخِر کو وہ عَورت بھی مَر گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 آخِر میں وہ عورت بھی مَر گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 आख़िर में बेवा भी फ़ौत हो गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 آخر میں بیوہ بھی فوت ہو گئی۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 20:32
6 حوالہ جات  

کیونکہ زِندہ جانتے ہیں کہ وہ مَریں گے پر مُردے کُچھ بھی نہیں جانتے اور اُن کے لِئے اَور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کی یاد جاتی رہی ہے۔


ایک پُشت جاتی ہے اور دُوسری پُشت آتی ہے پر زمِین ہمیشہ قائِم رہتی ہے۔


اور جِس طرح آدمِیوں کے لِئے ایک بار مَرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرّر ہے۔


اور وہ ساری پُشت بھی اپنے باپ دادا سے جا مِلی اور اُن کے بعد ایک اَور پُشت پَیدا ہُوئی جو نہ خُداوند کو اور نہ اُس کام کو جو اُس نے اِسرائیلؔ کے لِئے کِیا جانتی تھی۔


اِسی طرح ساتوں بے اَولاد مَر گئے۔


پس قِیامت میں وہ عَورت اُن میں سے کِس کی بِیوی ہو گی؟ کیونکہ وہ ساتوں کی بِیوی بنی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات