لوقا 20:31 - کِتابِ مُقادّس31 اِسی طرح ساتوں بے اَولاد مَر گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 تیسرے بھایٔی نے اُس سے شادی کی، اَور بے اَولاد مَر گیا یہی سلسلہ ساتویں بھایٔی تک بے اَولاد مَرنے کا جاری رہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 फिर तीसरे ने उससे शादी की। यह सिलसिला सातवें भाई तक जारी रहा। यके बाद दीगरे हर भाई बेवा से शादी करने के बाद मर गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 پھر تیسرے نے اُس سے شادی کی۔ یہ سلسلہ ساتویں بھائی تک جاری رہا۔ یکے بعد دیگرے ہر بھائی بیوہ سے شادی کرنے کے بعد مر گیا۔ باب دیکھیں |