Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 2:45 - کِتابِ مُقادّس

45 جب نہ مِلا تو اُسے ڈُھونڈتے ہُوئے یروشلِیم تک واپس گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

45 جَب وہ اُنہیں نہیں مِلا تو اُس کی جُستُجو میں یروشلیمؔ واپس آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

45 जब वह वहाँ न मिला तो मरियम और यूसुफ़ यरूशलम वापस गए और वहाँ ढूँडने लगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

45 جب وہ وہاں نہ ملا تو مریم اور یوسف یروشلم واپس گئے اور وہاں ڈھونڈنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 2:45
2 حوالہ جات  

مگر یہ سمجھ کر کہ وہ قافِلہ میں ہے ایک منزِل نِکل گئے اور اُسے اپنے رِشتہ داروں اور جان پہچانوں میں ڈُھونڈنے لگے۔


اور تِین روز کے بعد اَیسا ہُؤا کہ اُنہوں نے اُسے ہَیکل میں اُستادوں کے بِیچ میں بَیٹھے اُن کی سُنتے اور اُن سے سوال کرتے ہُوئے پایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات