لوقا 2:42 - کِتابِ مُقادّس42 اور جب وہ بارہ برس کا ہُؤا تو وہ عِید کے دستُور کے مُوافِق یروشلِیم کو گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 جَب وہ بَارہ بَرس کا ہو گیا تو وہ عید کے دستور کے مُطابق یروشلیمؔ گیٔے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस42 उस साल भी वह मामूल के मुताबिक़ ईद के लिए गए जब ईसा बारह साल का था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 اُس سال بھی وہ معمول کے مطابق عید کے لئے گئے جب عیسیٰ بارہ سال کا تھا۔ باب دیکھیں |