Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 19:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اُنہوں نے کہا کہ خُداوند کو اِس کی ضرُورت ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اُنہُوں نے جَواب دیا، ”خُداوؔند کو اِس کی ضروُرت ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 उन्होंने जवाब दिया, “ख़ुदावंद को इसकी ज़रूरत है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 اُنہوں نے جواب دیا، ”خداوند کو اِس کی ضرورت ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




لوقا 19:34
6 حوالہ جات  

اَے بِنتِ صِیُّون تُو نِہایت شادمان ہو۔ اَے دُخترِ یروشلیِم خُوب للکار کیونکہ دیکھ تیرا بادشاہ تیرے پاس آتا ہے۔ وہ صادِق ہے اور نجات اُس کے ہاتھ میں ہے۔ وہ حلِیم ہے اور گدھے پر بلکہ جوان گدھے پر سوار ہے۔


اُس کے شاگِرد پہلے تو یہ باتیں نہ سمجھے لیکن جب یِسُوعؔ اپنے جلال کو پُہنچا تو اُن کو یاد آیا کہ یہ باتیں اُس کے حق میں لِکھی ہُوئی تِھیں اور لوگوں نے اُس کے ساتھ یہ سلُوک کِیا تھا۔


جب کہ اُس نے اُنہیں خُدا کہا جِن کے پاس خُدا کا کلام آیا (اور کِتابِ مُقدّس کا باطِل ہونا مُمکِن نہیں)۔


کیونکہ تُم ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کے فضل کو جانتے ہو کہ وہ اگرچہ دَولت مند تھا مگر تُمہاری خاطِر غرِیب بن گیا تاکہ تُم اُس کی غرِیبی کے سبب سے دَولت مند ہو جاؤ۔


جب گدھی کے بچّہ کو کھول رہے تھے تو اُس کے مالِکوں نے اُن سے کہا کہ اِس بچّہ کو کیوں کھولتے ہو؟


وہ اُس کو یِسُوعؔ کے پاس لے آئے اور اپنے کپڑے اُس بچّہ پر ڈال کر یِسُوعؔ کو سوار کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات