لوقا 19:25 - کِتابِ مُقادّس25 (اُنہوں نے اُس سے کہا اَے خُداوند اُس کے پاس دَس اشرفیاں تو ہیں)۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 ” ’اَے مالک،‘ اُنہُوں نے کہا، ’اُس کے پاس تو پہلے ہی سے دس سِکّے مَوجُود ہَیں!‘ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 उन्होंने एतराज़ किया, ‘जनाब, उसके पास तो पहले ही दस सिक्के हैं।’ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اُنہوں نے اعتراض کیا، ’جناب، اُس کے پاس تو پہلے ہی دس سِکے ہیں۔‘ باب دیکھیں |