Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 19:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور دیکھو زکّاؔئی نام ایک آدمی تھا جو محصُول لینے والوں کا سردار اور دَولت مند تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 وہاں ایک آدمی تھا جِس کا نام زکّائیؔ تھا۔ وہ محصُول لینے والوں کا افسر تھا اَور کافی دولتمند تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 उस शहर में एक अमीर आदमी बनाम ज़क्काई रहता था जो टैक्स लेनेवालों का अफ़सर था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اُس شہر میں ایک امیر آدمی بنام زکائی رہتا تھا جو ٹیکس لینے والوں کا افسر تھا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 19:2
6 حوالہ جات  

فِلِپُّس اور برتُلماؔئی۔ توما اور متّی محصُول لینے والا۔


وہ یریحُو میں داخِل ہو کر جا رہا تھا۔


وہ یِسُوعؔ کو دیکھنے کی کوشِش کرتا تھا کہ کَون سا ہے لیکن بِھیڑ کے سبب سے دیکھ نہ سکتا تھا۔ اِس لِئے کہ اُس کا قَد چھوٹا تھا۔


جب یِسُوعؔ اُس جگہ پُہنچا تو اُوپر نِگاہ کر کے اُس سے کہا اَے زکّاؔئی جلد اُتر آ کیونکہ آج مُجھے تیرے گھر رہنا ضرُور ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات