Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 19:1 - کِتابِ مُقادّس

1 وہ یریحُو میں داخِل ہو کر جا رہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یِسوعؔ یریحوؔ میں داخل ہوکر جا رہے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फिर ईसा यरीहू में दाख़िल हुआ और उसमें से गुज़रने लगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 پھر عیسیٰ یریحو میں داخل ہوا اور اُس میں سے گزرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 19:1
7 حوالہ جات  

جب وہ چلتے چلتے یریحُو کے نزدِیک پہنچا تو اَیسا ہُؤا کہ ایک اندھا راہ کے کنارے بَیٹھا ہُؤا بِھیک مانگ رہا تھا۔


اُس کے ایّام میں بَیت ایلی حی اؔیل نے یرِیحُو کو تعمِیر کِیا۔ جب اُس نے اُس کی بُنیاد ڈالی تو اُس کا پہلوٹھا بیٹا ابرامؔ مَرا اور جب اُس کے پھاٹک لگائے تو اُس کا سب سے چھوٹا بیٹا سجُوؔب مَر گیا۔ یہ خُداوند کے کلام کے مُطابِق ہُؤا جو اُس نے نُون کے بیٹے یشُوع کی معرفت فرمایا تھا۔


تب نُون کے بیٹے یشُوؔع نے شِطِّیم سے دو مَردوں کو چُپکے سے جاسُوس کے طَور پر بھیجا اور اُن سے کہا کہ جا کر اُس مُلک کو اور یرِیحوُ کو دیکھو بھالو۔ چُنانچہ وہ روانہ ہُوئے اور ایک کسبی کے گھر میں جِس کا نام راحب تھا آئے اور وہِیں سوئے۔


اور وہ یرِیحُو میں آئے اور جب وہ اور اُس کے شاگِرد اور ایک بڑی بِھیڑ یرِیحُو سے نِکلتی تھی تو تِماؔئی کا بیٹا برتِماؔئی اندھا فقِیر راہ کے کنارے بَیٹھا ہُؤا تھا۔


اور دیکھو زکّاؔئی نام ایک آدمی تھا جو محصُول لینے والوں کا سردار اور دَولت مند تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات