Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 18:40 - کِتابِ مُقادّس

40 یِسُوعؔ نے کھڑے ہو کر حُکم دِیا کہ اُس کو میرے پاس لاؤ۔ جب وہ نزدِیک آیا تو اُس نے اُس سے یہ پُوچھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 یِسوعؔ نے رُک کر حُکم دیا کہ اُس آدمی کو میرے پاس لاؤ۔ جَب وہ پاس آیا تو یِسوعؔ نے اُس سے پُوچھا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 ईसा रुक गया और हुक्म दिया, “उसे मेरे पास लाओ।” जब वह क़रीब आया तो ईसा ने उससे पूछा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 عیسیٰ رُک گیا اور حکم دیا، ”اُسے میرے پاس لاؤ۔“ جب وہ قریب آیا تو عیسیٰ نے اُس سے پوچھا،

باب دیکھیں کاپی




لوقا 18:40
4 حوالہ جات  

جو آگے جاتے تھے وہ اُس کو ڈانٹنے لگے کہ چُپ رہے مگر وہ اَور بھی چِلاّیا کہ اَے اِبنِ داؤُد مُجھ پر رحم کر۔


تُو کیا چاہتا ہے کہ مَیں تیرے لِئے کرُوں؟ اُس نے کہا اَے خُداوند یہ کہ مَیں بِینا ہو جاؤں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات