لوقا 18:28 - کِتابِ مُقادّس28 پطرؔس نے کہا دیکھ ہم تو اپنا گھر بار چھوڑ کر تیرے پِیچھے ہو لِئے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 پطرس نے یِسوعؔ سے کہا، ”آپ کی پیروی کرنے کے لیٔے ہم تو اَپنا سَب کُچھ چھوڑکر چلے آئے ہیں!“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 पतरस ने उससे कहा, “हम तो अपना सब कुछ छोड़कर आपके पीछे हो लिए हैं।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 پطرس نے اُس سے کہا، ”ہم تو اپنا سب کچھ چھوڑ کر آپ کے پیچھے ہو لئے ہیں۔“ باب دیکھیں |