لوقا 14:4 - کِتابِ مُقادّس4 وہ چُپ رہ گئے۔ اُس نے اُسے ہاتھ لگا کر شِفا بخشی اور رُخصت کِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 لیکن سَب خاموش رہے، تَب یِسوعؔ نے اُس شخص کو چھُو کر شفا بخشی اَور رخصت کر دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 लेकिन वह ख़ामोश रहे। फिर उसने उस आदमी पर हाथ रखा और उसे शफ़ा देकर रुख़सत कर दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 لیکن وہ خاموش رہے۔ پھر اُس نے اُس آدمی پر ہاتھ رکھا اور اُسے شفا دے کر رُخصت کر دیا۔ باب دیکھیں |