لوقا 13:23 - کِتابِ مُقادّس23 اور کِسی شخص نے اُس سے پُوچھا کہ اَے خُداوند! کیا نجات پانے والے تھوڑے ہیں؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 کسی شخص نے آپ سے پُوچھا، ”اَے خُداوؔند، کیا تھوڑے سے لوگ ہی نَجات پا سکیں گے؟“ آپ نے اُسے جَواب دیا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 इतने में किसी ने उससे पूछा, “ख़ुदावंद, क्या कम लोगों को नजात मिलेगी?” उसने जवाब दिया, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 اِتنے میں کسی نے اُس سے پوچھا، ”خداوند، کیا کم لوگوں کو نجات ملے گی؟“ اُس نے جواب دیا، باب دیکھیں |