Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 12:23 - کِتابِ مُقادّس

23 کیونکہ جان خُوراک سے بڑھ کر ہے اور بدن پوشاک سے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 کیونکہ جان خُوراک سے اَور بَدن پوشاک سے بڑھ کر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 ज़िंदगी तो खाने से ज़्यादा अहम है और जिस्म पोशाक से ज़्यादा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 زندگی تو کھانے سے زیادہ اہم ہے اور جسم پوشاک سے زیادہ۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 12:23
9 حوالہ جات  

خُداوند نے شَیطان سے کہا کہ دیکھ وہ تیرے اِختیار میں ہے۔ فقط اُس کی جان محفُوظ رہے۔


آدمی کی جان کا کفّارہ اُس کا مال ہے پر کنگال دھمکی کو نہیں سُنتا۔


شَیطان نے خُداوند کو جواب دِیا کہ کھال کے بدلے کھال بلکہ اِنسان اپنا سارا مال اپنی جان کے لِئے دے ڈالے گا۔


خُداوند نے شَیطان سے کہا دیکھ اُس کا سب کُچھ تیرے اِختیار میں ہے۔ صِرف اُس کو ہاتھ نہ لگانا۔ تب شَیطان خُداوند کے سامنے سے چلا گیا۔


اور یُوں ہُؤا کہ جب وہ اُن کو باہر نِکال لائے تو اُس نے کہا اپنی جان بچانے کو بھاگ۔ نہ تو پیچھے مُڑ کر دیکھنا نہ کہِیں مَیدان میں ٹھہرنا۔ اُس پہاڑ کو چلا جا۔ تا نہ ہو کہ تُو ہلاک ہو جائے۔


جب وہ کھا کر سیر ہُوئے تو گیہُوں کو سمُندر میں پَھینک کر جہاز کو ہلکا کرنے لگے۔


پِھر اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا اِس لِئے مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اپنی جان کی فِکر نہ کرو کہ ہم کیا کھائیں گے اور نہ اپنے بدن کی کہ کیا پہنیں گے۔


کووّں پر غَور کرو کہ نہ بوتے ہیں نہ کاٹتے۔ نہ اُن کے کھتّا ہوتا ہے نہ کوٹھی۔ تَو بھی خُدا اُنہیں کِھلاتا ہے۔ تُمہاری قدر تو پرِندوں سے کہِیں زِیادہ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات