Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 11:30 - کِتابِ مُقادّس

30 کیونکہ جِس طرح یُوناہ نَینِوؔہ کے لوگوں کے لِئے نِشان ٹھہرا اُسی طرح اِبنِ آدمؔ بھی اِس زمانہ کے لوگوں کے لِئے ٹھہرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 کیونکہ جِس طرح يونسؔ نینوہؔ کے باشِندوں کے لیٔے نِشان ٹھہرے اُسی طرح اِبن آدمؔ بھی اِس زمانہ کے لوگوں کے لیٔے نِشان ٹھہرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 क्योंकि जिस तरह यूनुस नीनवा शहर के बाशिंदों के लिए निशान था बिलकुल उसी तरह इब्ने-आदम इस नसल के लिए निशान होगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 کیونکہ جس طرح یونس نینوہ شہر کے باشندوں کے لئے نشان تھا بالکل اُسی طرح ابنِ آدم اِس نسل کے لئے نشان ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 11:30
7 حوالہ جات  

لیکن خُداوند نے ایک بڑی مچھلی مُقرّر کر رکھّی تھی کہ یُوناؔہ کو نِگل جائے اور یُوناؔہ تِین دِن رات مچھلی کے پیٹ میں رہا۔


اور خُداوند نے مچھلی کو حُکم دِیا اور اُس نے یُوناؔہ کو خُشکی پر اُگل دِیا۔


چُنانچہ حِزقی ایل تُمہارے لِئے نِشان ہے۔ سب کُچھ جو اُس نے کِیا تُم بھی کرو گے اور جب یہ وقُوع میں آئے گا تو تُم جانو گے کہ خُداوند خُدا مَیں ہُوں۔


خُداوند کا کلام یُوناؔہ بِن امِتَّی پر نازِل ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات