Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 11:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور آ کر اُسے جھڑا ہُؤا اور آراستہ پاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَور واپس آکر اُسے صَاف سُتھرا اَور آراستہ پاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 वह वापस आकर देखती है कि किसी ने झाड़ू देकर सब कुछ सलीक़े से रख दिया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 وہ واپس آ کر دیکھتی ہے کہ کسی نے جھاڑو دے کر سب کچھ سلیقے سے رکھ دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 11:25
10 حوالہ جات  

اُس کے مُنہ میں بدی اور فریب کی باتیں ہیں۔ وہ دانِش اور نیکی سے دست بردار ہو گیا ہے۔


لیکن جو اپنی ٹیڑھی راہوں کی طرف مُڑتے ہیں اُن کو خُداوند بدکرداروں کے ساتھ نِکال لے جائے گا۔ اِسرائیل کی سلامتی ہو!


جب ناپاک رُوح آدمی میں سے نِکلتی ہے تو سُوکھے مقاموں میں آرام ڈُھونڈتی پِھرتی ہے اور جب نہیں پاتی تو کہتی ہے کہ مَیں اپنے اُسی گھر میں لَوٹ جاؤں گی جِس سے نِکلی ہُوں۔


پِھر جا کر اَور سات رُوحیں اپنے سے بُری ہمراہ لے آتی ہے اور وہ اُس میں داخِل ہو کر وہاں بستی ہیں اور اُس آدمی کا پِچھلا حال پہلے سے بھی خراب ہو جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات