Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 11:11 - کِتابِ مُقادّس

11 تُم میں سے اَیسا کَون سا باپ ہے کہ جب اُس کا بیٹا روٹی مانگے تو اُسے پتّھر دے؟ یا مچھلی مانگے تو مچھلی کے بدلے اُسے سانپ دے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 ”تُم میں سے اَیسا کون سا باپ ہے کہ جَب اُس کا بیٹا مچھلی مانگے تو اُسے مچھلی نہیں، بَلکہ سانپ دے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 तुम बापों में से कौन अपने बेटे को साँप देगा अगर वह मछली माँगे?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 تم باپوں میں سے کون اپنے بیٹے کو سانپ دے گا اگر وہ مچھلی مانگے؟

باب دیکھیں کاپی




لوقا 11:11
5 حوالہ جات  

تُم میں اَیسا کَون سا آدمی ہے کہ اگر اُس کا بیٹا اُس سے روٹی مانگے تو وہ اُسے پتّھر دے؟


کیا یہ مُمکِن ہے کہ کوئی ماں اپنے شِیرخوار بچّے کو بُھول جائے اور اپنے رَحِم کے فرزند پر ترس نہ کھائے؟ ہاں وہ شاید بُھول جائے پر مَیں تُجھے نہ بُھولُوں گا۔


یا اگر مچھلی مانگے تو اُسے سانپ دے؟


کیونکہ جو کوئی مانگتا ہے اُسے مِلتا ہے اور جو ڈُھونڈتا ہے وہ پاتا ہے اور جو کھٹکھٹاتا ہے اُس کے واسطے کھولا جائے گا۔


یا انڈا مانگے تو اُس کو بِچُّھو دے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات