لوقا 10:28 - کِتابِ مُقادّس28 اُس نے اُس سے کہا تُو نے ٹِھیک جواب دِیا۔ یِہی کر تو تُو جِئے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 یِسوعؔ نے اُس سے کہا، ”تُونے ٹھیک جَواب دیا ہے۔ یہی کر تو تُو زندہ رہے گا۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 ईसा ने कहा, “तूने ठीक जवाब दिया। ऐसा ही कर तो ज़िंदा रहेगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 عیسیٰ نے کہا، ”تُو نے ٹھیک جواب دیا۔ ایسا ہی کر تو زندہ رہے گا۔“ باب دیکھیں |