لوقا 1:56 - کِتابِ مُقادّس56 اور مریمؔ تِین مہِینے کے قرِیب اُس کے ساتھ رہ کر اپنے گھر کو لَوٹ گئی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ56 اَور حضرت مریمؔ تقریباً تین ماہ تک اِلیشاَبیتؔ کے ساتھ رہیں۔ پھر اَپنے گھر لَوٹ گئیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस56 मरियम तक़रीबन तीन माह इलीशिबा के हाँ ठहरी रही, फिर अपने घर लौट गई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن56 مریم تقریباً تین ماہ الیشبع کے ہاں ٹھہری رہی، پھر اپنے گھر لوٹ گئی۔ باب دیکھیں |