Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 1:40 - کِتابِ مُقادّس

40 اور زکرؔیاہ کے گھر میں داخِل ہو کر اِلیشِبَع کو سلام کِیا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 اَور حضرت زکریاؔہ کے گھر میں داخل ہوکر اِلیشاَبیتؔ کو سلام کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 वहाँ पहुँचकर वह ज़करियाह के घर में दाख़िल हुई और इलीशिबा को सलाम किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 وہاں پہنچ کر وہ زکریاہ کے گھر میں داخل ہوئی اور الیشبع کو سلام کیا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 1:40
4 حوالہ جات  

یہُودیہ کے بادشاہ ہیرودؔیس کے زمانہ میں اَبِیّاؔہ کے فرِیق میں سے زکریاؔہ نام ایک کاہِن تھا اور اُس کی بِیوی ہاروؔن کی اَولاد میں سے تھی اور اُس کا نام اِلیشِبَع تھا۔


اُن ہی دِنوں مریمؔ اُٹھی اور جلدی سے پہاڑی مُلک میں یہُوداؔہ کے ایک شہر کو گئی


اور جُونہی اِلیشِبَع نے مریمؔ کا سلام سُنا تو اَیسا ہُؤا کہ بچّہ اُس کے رَحِم میں اُچھل پڑا اور اِلیشِبَع رُوحُ القُدس سے بھر گئی


اپنے ماں باپ کو خُوش کر۔ اپنی والِدہ کو شادمان رکھ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات