لوقا 1:34 - کِتابِ مُقادّس34 مریمؔ نے فرِشتہ سے کہا یہ کیوں کر ہو گا جب کہ مَیں مَرد کو نہیں جانتی؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 حضرت مریمؔ نے فرشتہ سے پُوچھا، ”یہ کس طرح ہوگا، میں تو ابھی کنواری ہی ہُوں؟“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 मरियम ने फ़रिश्ते से कहा, “यह क्योंकर हो सकता है? अभी तो मैं कुँवारी हूँ।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 مریم نے فرشتے سے کہا، ”یہ کیونکر ہو سکتا ہے؟ ابھی تو مَیں کنواری ہوں۔“ باب دیکھیں |