احبار 9:8 - کِتابِ مُقادّس8 سو ہارُونؔ نے مذبح کے پاس جا کر اُس بچھڑے کو جو اُس کی خطا کی قُربانی کے لِئے تھا ذبح کِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 لہٰذا اَہرونؔ نے مذبح کے پاس جا کر اُس بچھڑے کو اَپنے گُناہ کی قُربانی کے طور پر ذبح کیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 हारून क़ुरबानगाह के पास आया। उसने बछड़े को ज़बह किया। यह उसके लिए गुनाह की क़ुरबानी था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 ہارون قربان گاہ کے پاس آیا۔ اُس نے بچھڑے کو ذبح کیا۔ یہ اُس کے لئے گناہ کی قربانی تھا۔ باب دیکھیں |