احبار 8:5 - کِتابِ مُقادّس5 تب مُوسیٰؔ نے جماعت سے کہا یہ وہ کام ہے جِس کے کرنے کا حُکم خُداوند نے دِیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 تَب مَوشہ نے جماعت سے فرمایا، ”جِس کام کو پُورا کرنے کا حُکم یَاہوِہ نے دیا ہے وہ یہ ہے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 उसने उनसे कहा, “अब मैं वह कुछ करता हूँ जिसका हुक्म रब ने दिया है।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اُس نے اُن سے کہا، ”اب مَیں وہ کچھ کرتا ہوں جس کا حکم رب نے دیا ہے۔“ باب دیکھیں |