احبار 8:36 - کِتابِ مُقادّس36 پس ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں نے سب کام خُداوند کے حُکم کے مُطابِق کِیا جو اُس نے مُوسیٰؔ کی معرفت دِیا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 لہٰذا اَہرونؔ اَور اُن کے بیٹوں نے وہ سَب کچھ یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق کیا جو یَاہوِہ نے مَوشہ کی مَعرفت دیا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 हारून और उसके बेटों ने उन तमाम हिदायात पर अमल किया जो रब ने मूसा की मारिफ़त उन्हें दी थीं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 ہارون اور اُس کے بیٹوں نے اُن تمام ہدایات پر عمل کیا جو رب نے موسیٰ کی معرفت اُنہیں دی تھیں۔ باب دیکھیں |