Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 8:32 - کِتابِ مُقادّس

32 اور اِس گوشت اور روٹی میں سے جو کُچھ بچ رہے اُسے آگ میں جلا دینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور پھر باقی بچے ہویٔے گوشت اَور روٹی کو جَلا دینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 गोश्त और रोटियों का बक़ाया जला देना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 گوشت اور روٹیوں کا بقایا جلا دینا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 8:32
8 حوالہ جات  

اور اگر مخصُوص کرنے کے گوشت یا روٹی میں سے کُچھ صُبح تک بچا رہ جائے تو اُس بچے ہُوئے کو آگ سے جلا دینا۔ وہ ہرگِز نہ کھایا جائے اِس لِئے کہ وہ پاک ہے۔


کیونکہ وہ فرماتا ہے کہ مَیں نے قبُولِیّت کے وقت تیری سُن لی اور نجات کے دِن تیری مدد کی۔ دیکھو اب قبُولِیّت کا وقت ہے۔ دیکھو یہ نجات کا دِن ہے۔


جو کام تیرا ہاتھ کرنے کو پائے اُسے مقدُور بھر کر کیونکہ پاتال میں جہاں تُو جاتا ہے نہ کام ہے نہ منصُوبہ۔ نہ عِلم نہ حِکمت۔


کل کی بابت گھمنڈ نہ کر کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ ایک ہی دِن میں کیا ہو گا۔


پر جو کُچھ اُس قُربانی کے گوشت میں سے تِیسرے دِن تک رہ جائے وہ آگ میں جلا دِیا جائے۔


اور اُس میں سے کُچھ بھی صُبح تک باقی نہ چھوڑنا اور اگر کُچھ اُس میں سے صُبح تک باقی رہ جائے تو اُسے آگ میں جلا دینا۔


اور جب تک تُمہاری تخصِیص کے ایّام پُورے نہ ہوں تب تک یعنی سات دِن تک تُم خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ سے باہر نہ جانا کیونکہ سات دِن تک وہ تُمہاری تخصِیص کرتا رہے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات