Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 8:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور اُس نے اُس کو ذبح کِیا اور مُوسیٰؔ نے خُون کو مذبح کے اُوپر گِرداگِرد چِھڑکا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 پھر مَوشہ نے اُس مینڈھے کو ذبح کیا اَور اُس کا خُون مذبح کے چاروں طرف چھڑک دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मूसा ने उसे ज़बह करके उसका ख़ून क़ुरबानगाह के चार पहलुओं पर छिड़क दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 موسیٰ نے اُسے ذبح کر کے اُس کا خون قربان گاہ کے چار پہلوؤں پر چھڑک دیا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 8:19
5 حوالہ جات  

اور اِسی طرح اُس نے خَیمہ اور عِبادت کی تمام چِیزوں پر خُون چِھڑکا۔


اور وہ اُسے مذبح کی شِمالی سِمت میں خُداوند کے آگے ذبح کرے اور ہارُون کے بیٹے جو کاہِن ہیں اُس کے خُون کو مذبح پر گِرداگِرد چِھڑکیں۔


پِھر اُس نے سوختنی قُربانی کے مینڈھے کو حاضِر کِیا اور ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں نے اپنے اپنے ہاتھ اُس مینڈھے کے سر پر رکھّے۔


پِھر اُس نے مینڈھے کے عضو عضو کو کاٹ کر الگ کِیا اور مُوسیٰؔ نے سر اور اعضا اور چربی کو جلایا۔


سو اُنہوں نے بَیلوں کو ذبح کِیا اور کاہِنوں نے خُون کو لے کر اُسے مذبح پر چِھڑکا۔ پِھر اُنہوں نے مینڈھوں کو ذبح کِیا اور خُون کو مذبح پر چِھڑکا اور برّوں کو بھی ذبح کِیا اور خُون مذبح پر چِھڑکا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات