احبار 7:13 - کِتابِ مُقادّس13 اور سلامتی کے ذبِیحہ کی قُربانی کے ساتھ جو شُکرانہ کے لِئے ہو گی وہ خمِیری روٹی کے گِردے اپنے چڑھاوے پر گُذرانے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور شُکر گُزاری کی سلامتی کی نذر کی قُربانی کے ساتھ وہ خمیری ٹکیاں بھی نذر گزرانے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 इसके अलावा वह ख़मीरी रोटी भी पेश करे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اِس کے علاوہ وہ خمیری روٹی بھی پیش کرے۔ باب دیکھیں |
خُوشی اور شادمانی کی آواز۔ دُلہے اور دُلہن کی آواز اور اُن کی آواز سُنی جائے گی جو کہتے ہیں ربُّ الافواج کی سِتایش کرو کیونکہ خُداوند بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ ہاں اُن کی آواز جو خُداوند کے گھر میں شُکرگُذاری کی قُربانی لائیں گے کیونکہ خُداوند فرماتا ہے مَیں اِس مُلک کے اسِیروں کو واپس لا کر بحال کرُوں گا۔