احبار 6:23 - کِتابِ مُقادّس23 کاہِن کی ہر ایک نذر کی قُربانی بالکُل جلائی جائے۔ وہ کبھی کھائی نہ جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَور کاہِنؔ کی ہر ایک اناج کی قُربانی کو مُکمّل طور پر جَلا دیا جائے اَور اُسے کبھی کھایا نہ جائے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 इमाम की ग़ल्ला की नज़र हमेशा पूरे तौर पर जलाना। उसे न खाना।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 امام کی غلہ کی نذر ہمیشہ پورے طور پر جلانا۔ اُسے نہ کھانا۔“ باب دیکھیں |