Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 4:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور کاہِن ممسُوح اُس بچھڑے کے خُون میں سے کُچھ خَیمۂِ اِجتماع میں لے جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور پھر ممسوح کاہِنؔ اُس بچھڑے کے خُون میں سے کچھ خُون لے کر خیمہ اِجتماع میں لے جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 फिर इमामे-आज़म जानवर के ख़ून में से कुछ लेकर मुलाक़ात के ख़ैमे में जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 پھر امامِ اعظم جانور کے خون میں سے کچھ لے کر ملاقات کے خیمے میں جائے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 4:16
4 حوالہ جات  

اور جماعت کے بزُرگ اپنے اپنے ہاتھ خُداوند کے آگے اُس بچھڑے کے سر پر رکھّیں اور بچھڑا خُداوند کے آگے ذبح کِیا جائے۔


اور کاہِن اپنی اُنگلی اُس خُون میں ڈبو ڈبو کر اُسے پردہ کے سامنے سات بار خُداوند کے آگے چِھڑکے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات