Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 27:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور اگر ساٹھ برس سے لے کر اُوپر اُوپر کی عُمر ہو تو مَرد کے لِئے پندرہ مِثقال۔ اور عَورت کے لِئے دس مِثقال مُقرّر ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور ساٹھ سال یا اِس سے زِیادہ کی عمر کے مَرد کی قیمت پندرہ ثاقل اَور عورت کی دس ثاقل ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 साठ साल से बड़े आदमी के लिए चाँदी के 15 सिक्के और इसी उम्र की औरत के लिए चाँदी के 10 सिक्के।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ساٹھ سال سے بڑے آدمی کے لئے چاندی کے 15 سِکے اور اِسی عمر کی عورت کے لئے چاندی کے 10 سِکے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 27:7
3 حوالہ جات  

ہماری عُمر کی مِیعاد ستّر برس ہے۔ یا قُوّت ہو تو اَسّی برس۔ تَو بھی اُن کی رَونق محض مشقّت اور غم ہے کیونکہ وہ جلد جاتی رہتی ہے اور ہم اُڑ جاتے ہیں۔


پر اگر عُمر ایک مہِینے سے لے کر پانچ برس تک کی ہو تو لڑکے کے لِئے چاندی کی پانچ مِثقال۔ اور لڑکی کے لِئے چاندی کی تِین مِثقال ٹھہرائی جائیں۔


پر اگر کوئی تیرے اندازہ کی نِسبت کم مقدُور رکھتا ہو تو وہ کاہِن کے سامنے حاضِر کِیا جائے اور کاہِن اُس کی قِیمت ٹھہرائے یعنی جِس شخص نے مَنّت مانی ہے اُس کی جَیسی حَیثِیّت ہو وَیسی ہی قِیمت کاہِن اُس کے لِئے ٹھہرائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات