Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 26:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اور اگر اِن باتوں پر بھی تُم میرے لِئے نہ سُدھرو بلکہ میرے خِلاف ہی چلتے رہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 ” ’اگر اِن باتوں کے باوُجُود بھی تُم میری تربّیت قبُول نہ کرو اَور میری طرف رُجُوع نہ لاؤ بَلکہ تُم میرے خِلاف ہی چلتے رہو،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 अगर तुम फिर भी मेरी तरबियत क़बूल न करो बल्कि मेरे मुख़ालिफ़ रहो

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اگر تم پھر بھی میری تربیت قبول نہ کرو بلکہ میرے مخالف رہو

باب دیکھیں کاپی




احبار 26:23
9 حوالہ جات  

اَے خُداوند! کیا تیری آنکھیں سچّائی پر نہیں ہیں؟ تُو نے اُن کو مارا ہے پر اُنہوں نے افسوس نہیں کِیا۔ تُو نے اُن کو غارت کِیا پر وہ تربِیّت پذِیر نہ ہُوئے۔ اُنہوں نے اپنے چِہروں کو چٹان سے بھی زِیادہ سخت بنایا۔ اُنہوں نے واپس آنے سے اِنکار کِیا ہے۔


مَیں نے بے فائِدہ تُمہارے بیٹوں کو پِیٹا۔ وہ تربِیّت پذِیر نہ ہُوئے۔ تُمہاری ہی تلوار پھاڑنے والے شیرِ بَبر کی طرح تُمہارے نبِیوں کو کھا گئی۔


اور اگر تُمہارا چلن میرے خِلاف ہی رہے اور تُم میرا کہا نہ مانو تو مَیں تُمہارے گُناہوں کے مُوافِق تُمہارے اُوپر اَور سات گُنی بلائیں لاؤُں گا۔


نیکوکار کے ساتھ نیک ہو گا اور کَج رَو کے ساتھ ٹیڑھا۔


نیکوکار کے ساتھ نیک ہو گا اور کج رَو کے ساتھ ٹیڑھا۔


جَیسا مُوسیٰ کی تَورَیت میں مرقُوم ہے یہ تمام مُصِیبت ہم پر آئی تَو بھی ہم نے خُداوند اپنے خُدا سے اِلتِجا نہ کی کہ ہم اپنی بدکرداری سے باز آتے اور تیری سچّائی کو پہچانتے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات