Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 25:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور خُداوند نے کوہِ سِیناؔ پر مُوسیٰؔ سے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَور یَاہوِہ نے کوہِ سِینؔائی پر مَوشہ سے فرمایا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 रब ने सीना पहाड़ पर मूसा से कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 رب نے سینا پہاڑ پر موسیٰ سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




احبار 25:1
8 حوالہ جات  

بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصرؔ سے نِکل آنے کے دُوسرے برس کے دُوسرے مہِینے کی پہلی تارِیخ کو سِیناؔ کے بیابان میں خُداوند نے خَیمۂِ اِجتماع میں مُوسیٰؔ سے کہا کہ


اور بنی اِسرائیل کو جِس دِن مُلکِ مِصرؔ سے نِکلے تین مہینے ہُوئے اُسی دِن وہ سیناؔ کے بیابان میں آئے۔


اور چھ برس تک تُو اپنی زمِین میں بونا اور اُس کا غلّہ جمع کرنا۔


اور مُوسیٰؔ نے یہ بنی اِسرائیل کو بتایا۔ پس وہ اُس لَعنت کرنے والے کو نِکال کر لشکر گاہ کے باہر لے گئے اور اُسے سنگسار کر دِیا۔ سو بنی اِسرائیل نے جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ کو حُکم دِیا تھا وَیسا ہی کِیا۔


بنی اِسرائیل سے کہہ کہ جب تُم اُس مُلک میں جو مَیں تُم کو دیتا ہُوں داخِل ہو جاؤ تو اُس کی زمِین بھی خُداوند کے لِئے سبت کو مانے۔


اور اگر مُلک کے لوگ سبت کے دِن کُچھ مال یا کھانے کی چِیز بیچنے کو لائیں تو ہم سبت کو یا کِسی مُقدّس دِن کو اُن سے مول نہ لیں اور ساتواں سال اور ہر قرض کا مُطالبہ چھوڑ دیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات