احبار 24:18 - کِتابِ مُقادّس18 اور جو کوئی کِسی چَوپائے کو مار ڈالے وہ اُس کا مُعاوضہ جان کے بدلے جان دے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور اگر کویٔی شخص کسی چَوپائے کو مار ڈالے تو لازِم ہے کہ وہ اُس کا مُعاوضہ دے یعنی جان کے بدلے جان۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 जिसने किसी के जानवर को मार डाला है वह उसका मुआवज़ा दे। जान के बदले जान दी जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 جس نے کسی کے جانور کو مار ڈالا ہے وہ اُس کا معاوضہ دے۔ جان کے بدلے جان دی جائے۔ باب دیکھیں |