احبار 24:17 - کِتابِ مُقادّس17 اور جو کوئی کِسی آدمی کو مار ڈالے وہ ضرُور جان سے مارا جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ” ’اَور اگر کویٔی شخص کسی اِنسان کو مار ڈالے تو وہ ضروُر جان سے ماراجائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 जिसने किसी को मार डाला है उसे सज़ाए-मौत दी जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 جس نے کسی کو مار ڈالا ہے اُسے سزائے موت دی جائے۔ باب دیکھیں |