Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 24:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور اُنہوں نے اُسے حوالات میں ڈال دِیا تاکہ خُداوند کی جانب سے اِس بات کا فَیصلہ اُن پر ظاہِر کِیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَور اُنہُوں نے یَاہوِہ کی مرضی صَاف صَاف ظاہر ہونے تک اُسے اَپنی حِراست میں رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 वहाँ उन्होंने उसे पहरे में बिठाकर रब की हिदायत का इंतज़ार किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 وہاں اُنہوں نے اُسے پہرے میں بٹھا کر رب کی ہدایت کا انتظار کیا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 24:12
7 حوالہ جات  

مُوسیٰ اُن کے مُعاملہ کو خُداوند کے حضُور لے گیا۔


اُنہوں نے اُسے حوالات میں رکھّا کیونکہ اُن کو یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ اُس کے ساتھ کیا کرنا چاہئے۔


اگر تُو یہ کام کرے اور خُدا بھی تُجھے اَیسا ہی حُکم دے تو تُو سب کُچھ جھیل سکے گا اور یہ لوگ بھی اپنی جگہ اِطمِینان سے جائیں گے۔


تب خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ


مُوسیٰؔ نے اُن سے کہا ٹھہر جاؤ۔ مَیں ذرا سُن لُوں کہ خُداوند تُمہارے حق میں کِیا حُکم کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات