Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 23:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور ساتویں سبت کے دُوسرے دِن تک پچاس دِن گِن لینا۔ تب تُم خُداوند کے لِئے نذر کی نئی قُربانی گُذراننا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور ساتویں سَبت کے اگلے دِن سے پچاس دِنوں کی گِنتی کرنا؛ پھر تُم یَاہوِہ کے حُضُور نئے اناج کی نذر کی قُربانی پیش کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 पचासवें दिन यानी सातवें इतवार को रब को नए अनाज की क़ुरबानी चढ़ाना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 پچاسویں دن یعنی ساتویں اتوار کو رب کو نئے اناج کی قربانی چڑھانا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 23:16
4 حوالہ جات  

جب عِیدِ پِنتیکُست کا دِن آیا تو وہ سب ایک جگہ جمع تھے۔


اور پہلے پَھلوں کے دِن جب تُم نئی نذر کی قُربانی ہفتوں کی عِید میں خُداوند کے حضُور گُذرانو تب بھی تُمہارا مُقدّس مجمع ہو۔ اُس روز کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا۔


تُم اپنے گھروں میں سے اَیفہ کے دو دہائی حِصّہ کے وزن کے مَیدہ کے دو گِردے ہلانے کی قُربانی کے لِئے لے آنا۔ وہ خمِیر کے ساتھ پکائے جائیں تاکہ خُداوند کے لِئے پہلے پَھل ٹھہریں۔


اُنہوں نے تِیسرے مہِینے میں ڈھیر لگانا شرُوع کِیا اور ساتویں مہِینے میں تمام کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات