احبار 23:1 - کِتابِ مُقادّس1 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 रब ने मूसा से कहा, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 رب نے موسیٰ سے کہا، باب دیکھیں |
مَیں خُداوند اپنے خُدا کے نام کے لِئے ایک گھر بنانے کو ہُوں کہ اُس کے لِئے مُقدّس کرُوں اور اُس کے آگے خُوشبُودار مصالِح کا بخُور جلاؤُں اور وہ سبتوں اور نئے چاندوں اور خُداوند ہمارے خُدا کی مُقرّرہ عِیدوں پر دائِمی نذر کی روٹی اور صُبح اور شام کی سوختنی قُربانیوں کے لِئے ہو کیونکہ یہ ابد تک اِسرائیل پر فرض ہے۔