Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 22:24 - کِتابِ مُقادّس

24 جِس جانور کے خُصئے کُچلے ہُوئے یا چُور کِئے ہُوئے یا ٹُوٹے یا کٹے ہُوئے ہوں اُسے تُم خُداوند کے حضُور نہ چڑھانا اور نہ اپنے مُلک میں اَیسا کام کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تُم کسی اَیسے جانور کو جِس کے خُصیے زخمی، کٹے پھٹے یا کُچلے ہویٔے ہُوں، یَاہوِہ کے لیٔے قُربان نہ کرنا، اَور نہ ہی اَپنے مُلک میں اُن کی قُربانی پیش کرنا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 रब को ऐसा जानवर पेश न करना जिसके ख़ुसिये कुचले, तोड़े या कटे हुए हों। अपने मुल्क में जानवरों को इस तरह ख़सी न बनाना,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 رب کو ایسا جانور پیش نہ کرنا جس کے خصیے کچلے، توڑے یا کٹے ہوئے ہوں۔ اپنے ملک میں جانوروں کو اِس طرح خصی نہ بنانا،

باب دیکھیں کاپی




احبار 22:24
4 حوالہ جات  

اور جِس میں عَیب ہو اُسے نہ چڑھانا کیونکہ وہ تُمہاری طرف سے مقبُول نہ ہو گا۔


جِس کے خُصئے کُچلے گئے ہوں یا آلت کاٹ ڈالی گئی ہو وہ خُداوند کی جماعت میں آنے نہ پائے۔


یا وہ کُبڑا یا بَونا ہو یا اُس کی آنکھ میں کُچھ نقص ہو یا کُھجلی بھرا ہو یا اُس کے پپڑِیاں ہوں یا اُس کے خُصئے پِچکے ہوں۔


جِس بچھڑے یا برّے کا کوئی عضُو زِیادہ یا کم ہو اُسے تو رضا کی قُربانی کے طَور پر گُذران سکتا ہے پر مَنّت پُوری کرنے کے لِئے وہ مقبُول نہ ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات