احبار 21:3 - کِتابِ مُقادّس3 اور اپنی سگی کُنواری بہن کے سبب سے جِس نے شَوہر نہ کِیا ہو۔ اِن کی خاطِر وہ اپنے کو نجِس کر سکتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 یا اُس کی کنواری بہن جِس کا شوہر نہ ہو جو دیکھ بھال کے لیٔے اُس کی ذمّہ داری میں ہو، اُن کی خاطِر وہ اَپنے آپ کو نجِس کر سَکتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 और जो ग़ैरशादीशुदा बहन उसके घर में रहती है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اور جو غیرشادی شدہ بہن اُس کے گھر میں رہتی ہے۔ باب دیکھیں |