Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 21:24 - کِتابِ مُقادّس

24 سو مُوسیٰؔ نے ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں اور سب بنی اِسرائیل سے یہ باتیں کہِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 لہٰذا مَوشہ نے اَہرونؔ اَور اُن کے بیٹوں کو اَور تمام بنی اِسرائیل کو یہ سَب باتیں بتائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 मूसा ने यह हिदायात हारून, उसके बेटों और तमाम इसराईलियों को दीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 موسیٰ نے یہ ہدایات ہارون، اُس کے بیٹوں اور تمام اسرائیلیوں کو دیں۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 21:24
6 حوالہ جات  

اور جو باتیں تُو نے بُہت سے گواہوں کے سامنے مُجھ سے سُنی ہیں اُن کو اَیسے دِیانت دار آدمِیوں کے سپُرد کر جو اَوروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں۔


اَے فرزند تِیمُتِھیُس اُن پیشِین گوئِیوں کے مَوافِق جو پہلے تیری بابت کی گئی تِھیں مَیں یہ حُکم تیرے سپُرد کرتا ہُوں تاکہ تُو اُن کے مُطابِق اچّھی لڑائی لڑتا رہے اور اِیمان اور اُس نیک نِیّت پر قائِم رہے۔


اور ارخِپُّس سے کہنا کہ جو خِدمت خُداوند میں تیرے سپُرد ہُوئی ہے اُسے ہوشیاری کے ساتھ انجام دے۔


لیکن پردہ کے اندر داخِل نہ ہو نہ مذبح کے پاس آئے اِس لِئے کہ وہ عَیب دار ہے تا اَیسا نہ ہو کہ وہ میرے مُقدّس مقاموں کو بے حُرمت کرے کیونکہ مَیں خُداوند اُن کا مُقدّس کرنے والا ہُوں۔


اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات