Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 21:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اپنے قرِیبی رِشتہ داروں کے سبب سے جَیسے اپنی ماں کے سبب سے اور اپنے باپ کے سبب سے اور اپنے بیٹے بیٹی کے سبب سے اور اپنے بھائی کے سبب سے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 سِوائے کسی قریبی رشتہ دار کے مثلاً ماں یا باپ، بیٹا یا بیٹی، بھایٔی،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 सिवाए अपने क़रीबी रिश्तेदारों के यानी माँ, बाप, बेटा, बेटी, भाई

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 سوائے اپنے قریبی رشتے داروں کے یعنی ماں، باپ، بیٹا، بیٹی، بھائی

باب دیکھیں کاپی




احبار 21:2
4 حوالہ جات  

اَے بھائِیو! ہم نہیں چاہتے کہ جو سوتے ہیں اُن کی بابت تُم ناواقِف رہو تاکہ اَوروں کی مانِند جو نااُمّید ہیں غم نہ کرو۔


تُم میں سے کوئی اپنی کِسی قرِیبی رِشتہ دار کے پاس اُس کے بدن کو بے پردہ کرنے کے لِئے نہ جائے۔ مَیں خُداوند ہُوں۔


اور اپنی سگی کُنواری بہن کے سبب سے جِس نے شَوہر نہ کِیا ہو۔ اِن کی خاطِر وہ اپنے کو نجِس کر سکتا ہے۔


وہ کِسی مُردہ کے پاس نہ جائے اور نہ اپنے باپ یا ماں کی خاطِر اپنے آپ کو نجس کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات