Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 21:18 - کِتابِ مُقادّس

18 خواہ کوئی ہو جِس میں عَیب ہو وہ نزدِیک نہ آئے۔ خواہ وہ اندھا ہو یا لنگڑا یا نکچپٹا ہو یا زائِدُالاعضا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 کویٔی بھی شخص جِس میں کویٔی عیب ہو، وہ خُدا کے حُضُوری میں نہ آئے خواہ وہ اَندھا، لنگڑا، بدصورت یا جِسمانی طور پر معذور ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 क्योंकि कोई भी माज़ूर मेरे हुज़ूर न आए, न अंधा, न लँगड़ा, न वह जिसकी नाक चिरी हुई हो या जिसके किसी अज़ु में कमी बेशी हो,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 کیونکہ کوئی بھی معذور میرے حضور نہ آئے، نہ اندھا، نہ لنگڑا، نہ وہ جس کی ناک چِری ہوئی ہو یا جس کے کسی عضو میں کمی بیشی ہو،

باب دیکھیں کاپی




احبار 21:18
9 حوالہ جات  

کیونکہ بُہت سے لوگ سَرکش اور بیہُودہ گو اور دغاباز ہیں خاص کر مختُونوں میں سے۔


کیونکہ نِگہبان کو خُدا کا مُختار ہونے کی وجہ سے بے اِلزام ہونا چاہئے نہ خُودرای ہو۔ نہ غُصّہ ور۔ نہ نشہ میں غُل مچانے والا۔ نہ مار پِیٹ کرنے والا اور نہ ناجائِز نفع کا لالچی۔


اور باہر والوں کے نزدِیک بھی نیک نام ہونا چاہیے تاکہ ملامت میں اور اِبلِیس کے پھندے میں نہ پھنسے۔


اَے اندھو نذر بڑی ہے یا قُربان گاہ جو نذر کو مُقدّس کرتی ہے؟


اُس کے نِگہبان اندھے ہیں۔ وہ سب جاہِل ہیں۔ وہ سب گُونگے کُتّے ہیں جو بَھونک نہیں سکتے۔ وہ خواب دیکھنے والے ہیں جو پڑے رہتے ہیں اور اُونگھتے رہنا پسند کرتے ہیں۔


یا اُس کا پاؤں ٹُوٹا ہو یا ہاتھ ٹُوٹا ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات