Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 21:13 - کِتابِ مُقادّس

13 اور وہ کُنواری عَورت سے بیاہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 ” ’وہ جِس عورت سے شادی کرے وہ ضروُر کنواری ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 इमामे-आज़म को सिर्फ़ कुँवारी से शादी की इजाज़त है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 امامِ اعظم کو صرف کنواری سے شادی کی اجازت ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 21:13
6 حوالہ جات  

یہ وہ ہیں جو عَورتوں کے ساتھ آلُودہ نہیں ہُوئے بلکہ کُنوارے ہیں۔ یہ وہ ہیں جو برّہ کے پِیچھے پِیچھے چلتے ہیں۔ جہاں کہِیں وہ جاتا ہے۔ یہ خُدا اور برّہ کے لِئے پہلے پَھل ہونے کے واسطے آدمِیوں میں سے خرِید لِئے گئے ہیں۔


مُجھے تُمہاری بابت خُدا کی سی غَیرت ہے کیونکہ مَیں نے ایک ہی شَوہر کے ساتھ تُمہاری نِسبت کی ہے تاکہ تُم کو پاک دامن کُنواری کی مانِند مسِیح کے پاس حاضِر کرُوں۔


اور وہ بیوہ یا مُطلّقہ سے بیاہ نہ کریں گے بلکہ بنی اِسرائیل کی نسل کی کُنواریوں سے یا اُس بیوہ سے جو کِسی کاہِن کی بیوہ ہو۔


وہ کِسی فاحشہ یا ناپاک عَورت سے بیاہ نہ کریں اور نہ اُس عَورت سے بیاہ کریں جِسے اُس کے شَوہر نے طلاق دی ہو کیونکہ کاہِن اپنے خُدا کے لِئے مُقدّس ہے۔


اور وہ مَقدِس کے باہر بھی نہ نِکلے اور نہ اپنے خُدا کے مَقدِس کو بے حُرمت کرے کیونکہ اُس کے خُدا کے مَسح کرنے کے تیل کا تاج اُس پر ہے۔ مَیں خُداوند ہُوں۔


جو بیوہ یا مُطلقہ یا ناپاک عَورت یا فاحِشہ ہو اُن سے وہ بیاہ نہ کرے بلکہ وہ اپنی ہی قَوم کی کُنواری کو بیاہ لے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات