Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 20:25 - کِتابِ مُقادّس

25 سو تُم پاک اور ناپاک چَوپایوں میں اور پاک اور ناپاک پرِندوں میں فرق کرنا اور تُم کِسی جانور یا پرِندے یا زمِین پر کے رینگنے والے جاندار سے جِن کو مَیں نے تُمہارے لِئے ناپاک ٹھہرا کر الگ کِیا ہے اپنے آپ کو مکرُوہ نہ بنا لینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 ” ’چنانچہ تُم پاک اَور ناپاک جانوروں میں اَور پاک اَور ناپاک پرندوں میں اِمتیاز کرنا۔ اَور کسی جانور، پرندے یا زمین پر رینگنے والے کسی جاندار سے جنہیں مَیں نے تمہارے لیٔے ناپاک ٹھہرا کر الگ کیا ہے، اُن سے خُود کو نجِس نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 इसलिए लाज़िम है कि तुम ज़मीन पर चलनेवाले जानवरों और परिंदों में पाक और नापाक का इम्तियाज़ करो। अपने आपको नापाक जानवर खाने से क़ाबिले-घिन न बनाना, चाहे वह ज़मीन पर चलते या रेंगते हैं, चाहे हवा में उड़ते हैं। मैं ही ने उन्हें तुम्हारे लिए नापाक क़रार दिया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اِس لئے لازم ہے کہ تم زمین پر چلنے والے جانوروں اور پرندوں میں پاک اور ناپاک کا امتیاز کرو۔ اپنے آپ کو ناپاک جانور کھانے سے قابلِ گھن نہ بنانا، چاہے وہ زمین پر چلتے یا رینگتے ہیں، چاہے ہَوا میں اُڑتے ہیں۔ مَیں ہی نے اُنہیں تمہارے لئے ناپاک قرار دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 20:25
7 حوالہ جات  

اُن سے کہا تُم تو جانتے ہو کہ یہُودی کو غَیر قَوم والے سے صُحبت رکھنا یا اُس کے ہاں جانا ناجائِز ہے مگر خُدا نے مُجھ پر ظاہِر کِیا کہ مَیں کِسی آدمی کو نجِس یا ناپاک نہ کہُوں۔


اور خُدا نے بڑے بڑے دریائی جانوروں کو اور ہر قِسم کے جاندار کو جو پانی سے بکثرت پَیدا ہوئے تھے اُن کی جِنس کے مُوافِق اور ہر قِسم کے پرِندوں کو اُن کی جِنس کے مُوافِق پَیدا کِیا اور خُدا نے دیکھا کہ اچھّا ہے۔


تاکہ تُم مُقدّس اور عام اشیا میں اور پاک اور ناپاک میں تمیز کر سکو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات