احبار 19:22 - کِتابِ مُقادّس22 اور کاہِن اُس کے جُرم کی قُربانی کے مینڈھے سے اُس کے لِئے خُداوند کے حضُور کفّارہ دے۔ تب جو خطا اُس نے کی ہے وہ اُسے مُعاف کی جائے گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 پھر کاہِنؔ خطا کی قُربانی کے مینڈھے سے یَاہوِہ کے حُضُور اُس شخص کے جُرم کا کفّارہ دے۔ تَب جو گُناہ اُس نے کیٔے ہیں اُسے مُعاف کر دیا جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 इमाम इस क़ुरबानी से रब के सामने उसके गुनाह का कफ़्फ़ारा दे। यों उसका गुनाह मुआफ़ किया जाएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 امام اِس قربانی سے رب کے سامنے اُس کے گناہ کا کفارہ دے۔ یوں اُس کا گناہ معاف کیا جائے گا۔ باب دیکھیں |