Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 18:15 - کِتابِ مُقادّس

15 تُو اپنی بہُو کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیرے بیٹے کی بِیوی ہے۔ سو تُو اُس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 ” ’تُم اَپنی بہُو سے ہم بِستری نہ کرنا کیونکہ وہ تمہارے بیٹے کی بیوی ہے۔ اِس لیٔے تُم اُس سے جنسی تعلّقات قائِم نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 अपनी बहू से हमबिसतर न होना। वह तेरे बेटे की बीवी है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اپنی بہو سے ہم بستر نہ ہونا۔ وہ تیرے بیٹے کی بیوی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 18:15
4 حوالہ جات  

اور اگر کوئی شخص اپنی بہُو سے صُحبت کرے تو وہ دونوں ضرُور جان سے مارے جائیں۔ اُنہوں نے اَوندھی بات کی ہے۔ اُن کا خُون اُن ہی کی گردن پر ہو گا۔


کِسی نے دُوسرے کی بِیوی سے بدکاری کی اور کِسی نے اپنی بہُو سے بدذاتی کی اور کِسی نے اپنی بہن اپنے باپ کی بیٹی کو تیرے اندر رُسوا کِیا۔


تب یہُوداؔہ نے اِقرار کِیا اور کہا کہ وہ مُجھ سے زِیادہ صادِق ہے کیونکہ مَیں نے اُسے اپنے بیٹے سیلہؔ سے نہیں بیاہا اور وہ پِھر کبھی اُس کے پاس نہ گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات